دس بہانے کر کے ، تڑپ تڑپ کے اس دل سے، گانے والے گلوکار اب دنیا میں نہیں رہے

    بھارت میں پے درپے اداکاروں کے ساتھ ساتھ گلوکاروں کی بھی موت کے واقعات رُونما ہو رہے ہیں۔ جس میں سے کچھ خود کی زندگی سے نا خوش تھے او ر کچھ سیاست میں شامل تھے۔ سندھو موسے والا کو دنیا سے الواداع کہے کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ اب مشہور گلوکار کرشنا کمار کناتھ جو کہ “کے کے ” کے نام سے مشہور تھے۔ وہ بھی دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

     

     

    ذرائع کے مطابق “کےکے” کی عمر 53 سال تھی۔ اور یہ کلکتہ کنسرٹ میں شمولیت اختیار کرنے گئے تھے۔ جہاں پر انھوں نے کامیاب پرفارمنس دی۔ اس کے بعد ہی اچانک انکی طبعیت خراب ہوئی انھیں ہسپتال پہنچایا گیا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ “کے کے” اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ پولیس کی جانب سے ان کی موت کو بھی غیر طبعی بتایا جا رہا ہے ۔ اور اس حوالے سے تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

     

     

    1999 میں کے کے نے اپنا پہلا البم ریلیز کیا اسکے بعد سے قسمت ان پر مہربان ہوگئی اور یہ مشہور ہو گئے۔ ان کے گیت مداحؤں میں بہت مقبول ہوئے۔ دس بہانے کر کے لے گئی دل، تڑپ تڑپ کے ، اور تو نے ماری انٹری یار دل میں یہ ان کے مشہور گیت ہیں جو کہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ سلیمان خا ن پر بھی فلمائے گئے انھوں نے ہندی فلموں کے علاوہ بھی کئی زبانوں میں گا کر ایوارڈ حاصل کئے۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişdeneme bonusu veren sitelerskyblock sunucususekabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter