نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبہ کو کُھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جس کے بعد محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کے داخلے پر پانچ ماہ سے لگائی گائی پابندی کو ختم کرتے ہوئے، سیاحتی سرگرمیاں دوبارہ سے شروع کرنے کے لیے عملی اقدامات شروع کرنے کے ساتھ ساتھ ایس او پیز پر سختی سے عملدرامد کروانے کی ہدایات جاری کردی۔
مزید پڑھیے: بلڈ پریشر اور کئی موزی بیماریوں کا علاج ایک لہسن میں دریافت۔