ایک مرتبہ ایک بے اولا د خاتون حضرت موسیٰؑ سے ملی اور کہا کہ آپ اللہ سے ہم کلام ہوتے ہیں تو آپ اللہ سے پوچھ کے بتائیں کہ مجھے اولاد کی خوشی کب ملے گی؟ جس پر حضرت موسی اللہ کی بارگاہ میں۔۔۔ تمام بے اولاد جوڑوں کے لئے اولاد حاصل کرنے کا طریقہ

    حضرت موسیٰ ؑ اور بے اولاد عورت کا قصہ ؟

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) حضرت موسیٰؑ سے بہت سے واقعات منسوب ہیں جن کو سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے ۔ ان واقعات کے متعلق کوئی اہم معلومات تو مہیا نہیں ہوتی لیکن تاریخ میں ان کو ایک کہانی کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے کہ مانگنا ہے تو اللہ سے مانگو ۔

     

    ایک مرتبہ ایک بے اولا د خاتون حضرت موسیٰؑ سے ملی اور کہا کہ آپ اللہ سے ہم کلام ہوتے ہیں تو آپ اللہ سے پوچھ کے بتائیں کہ مجھے اولاد کی خوشی کب ملے گی ؟

     

    جس پر حضرت موسیٰؑ نے کہا کہ ٹھیک ہے میں پوچھ کر بتاؤں گا ۔ حضرت موسیٰؑ نے اللہ کی بارگاہ میں سوال رکھا تو اللہ نے فرمایا کہ اس عورت کے ہاں کبھی اولاد نہیں ہو گی اور وہ تاحیات بے اولاد رہے گی ۔

     

    جب اُس عورت نے اللہ کا یہ جواب سنا تو وہ بہت روئی اور گھر چلی گئی ۔ چند روز بعد اس عورت کے گھر کے باہر ایک فقیر صدا لگاتا ہے کہ جو کوئی مجھے ایک روٹی کھلائے گا میں اسے نیک اولاد کی دعا دوں گا ۔

     

     

    عورت جب فقیر کی یہ صدا سنتی ہے تو فوراً روٹی دیتی ہے جس پر فقیر دعا دیتا چل پڑتا ہے ۔ اس کے کچھ عرصے کے بعد عورت کے ہاں اولاد پیدا ہوتی ہے جس پر جشن منایا جاتا ہے ۔

     

    حضرت موسیٰ ؑ جب اس عورت کے گھر سے گزرتے ہیں تو جشن دیکھ سوال کرتے ہیں تو عورت بتاتی کے مجھے اللہ نے اولاد عطا کی ہے ۔ آپ تو اللہ کے نبی ہیں اور آپ نے مجھے کہا کہ اولاد نہیں ہوگی لیکن اللہ نے مجھے ایک فقیر کی دعا سے اولاد دے دی ۔

     

     

    حضر ت موسیٰؑ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر سوال کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کو کہتے ہیں کہ پہلے میرے لئے انسانی گوشت کا ٹکڑا لے کر آؤ ۔

     

    حضرت موسیٰؑ مارے مارے پھرتے ہیں لیکن گوشت نہیں ملتا پھر وہ جنگل جا نکلتے ہیں وہاں وہی فقیر موجود ہوتا ہے جس نے عورت کو دعا دی تھی ۔

     

    وہ حضرت موسیٰ ؑ سے پریشانی کا سبب دریافت کرتا ہے اور پتہ چلنے پر اپنے جسم کے مختلف حصوں سے گوشت کے ٹکڑے نکال دیتا ہے کہ پتہ نہیں اللہ نے کون سے حصے کا گوشت مانگا ہے ۔

     

     

     

    حضرت موسٰیؑ گوشت لئے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں ۔

     

    جس پر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ گوشت دینے کے لئے  اس فقیر نے صرف یہ سننے پر کہ میں نے مانگا ہے اپنے جسم کے ہر حصے سے گوشت نکال دیا تو کیا میں اس کی دعا سے ایک عورت کی گود نہیں بھر سکتا ۔

     

    یہ واقعہ ایک فرضی واقعہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اس کی کوئی واضح دلیل موجود نہیں لیکن واقع کا مقصد ایمان تاذہ کرنا اور اس واقع سے سبق سیکھنا یے ۔

     

     

    دعا تو ہر کسی کے اختیار میں ہے لیکن کچھ لوگ اللہ کی محبت میں سب بھول جاتے ہیں تو اللہ ایسے ولیوں کی زبان سے نکلی ہر بات پوری کردیتا ہے ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler 2024
    instagram followers buy
    casinolevant
    betnano giriş
    onwin güncel giriş
    casibom
    casibom
    Meritking
    meritking
    bahis siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingAsh Kaash leakesenyurt bayan escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis siteleri