تیار کھانے میں الگ سے نمک ڈالنا کیسا عمل ہے؟
لاہور (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق محقیقن نے بھی اس بات سے منع کیا ہےکہ تیار کھانے میں نمک ملانا اچھا عمل نہیں ہے۔ ایسے افراد جونمک الگ سے استعما ل کرتے ہیں ان کے لئے زندگی ایک خطرہ بن جاتی ہے۔

طبی جریدے”یورپین ہارٹ جرنل” میں شائع شدہ برطانوی ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ تیار کھانے میں نمک ملانے اور اس طرح نمک کا بے جا استعمال کرنے والی خواتین کی مجموعی زندگی ڈیڑھ سال کم ہو جاتی ہے اس کی نسبت مرد حضرات اڑھائی سال کم کر لی ہے۔
ماہر ین کا کہناہے برطانیہ میں 5 لاکھ افراد پر 9 سال کی تحقیق کے نتائج معلوم ہوئے جو لوگ نمک زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں یورین سوڈیم کی سطح انتہائی کم ہوجاتی ہے ۔ جس کے بعد انھیں متعدد پیچیدگیاں لاحق ہو جاتی ہیں۔
ماہرین نے 9 سال کے دوران 57 سال کی عمر تک کے افراد سے ان کی غذائی عادتوں اور نمک کے استعمال سے متعلق سوالات کئے اور ان کے پیشاب کے نمونے بھی لئے اس ڈیٹا کے جائزے سے معلوم ہوا کہ جن افراد نے نمک زیادہ استعمال کیا تھا اور نمک کے ساتھ تیار ہونے والی غذا میں نمک ڈال کر کھانا کھایا تھا ۔
ماضی میں بھی ہونے والی تحقیقات کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس لئےا س افراد کی زندگی کی شرح کم ہو جاتی ہے۔