برسات کے موسم میں گھر میں موذی جانوروں کا جمع ہوجانا معمولی بات ہے ۔ ایسے لوگ جو کہ زمین پر سوتے ہیں ان کے لئے اس موسم میں خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ گرمیاں آتے ہی گھر میں چھپکلیاں جمع ہو جاتی ہیں۔

کچھ افراد تو ان کو ختم کر کے یا بھگا کر گزارا کرتے ہیں اور کچھ افراد ان کے لئے کوئی عمل نہیں کرتے۔ اسطرح ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ گھر میں ہر جگہ ان کا راج ہو جاتا ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے یہ عمل ہے۔
عبقری رسالے میں یہ عمل شائع کیا گیا ہے اس میں ایک خاتون نے بتایا کہ یہ عمل اس کا آزمودہ ہے جب گرمیوں میں وہ اپنی خالہ کے ہاں گئی تو ا ن کے گھر میں بہت زیاد ہ تعداد میں چھپکلیاں موجود تھیں۔ انھوں نے وہاں بس اس سورۃ کو پڑھا کہ سب چھپکلیاں جمع ہو کر غائب ہو گئی۔
اس کے لئے قرآن مجید کی سورۃ الماعون کی گھر میں بلند آواز میں تلاوت کریں اس عمل کو کرنے سے گھر میں موجود موذی جانور فوراً بھاگ جاتے ہیں۔