روضہ رسولﷺ کے تقدس کو پامال کرنے پر ن لیگی کارکنان کو۔۔۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) شہباز شریف کے اقتدار حاصل کرنے کے بعد دورہ سعودی عرب میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کے دوران چور چور کے نعرے لگائے گئے تھے۔
روضہ رسولﷺ کے تقدس کو پامال کرنے پر ن لیگی کارکنان کو۔۔۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) شہباز شریف کے اقتدار حاصل کرنے کے بعد دورہ سعودی عرب میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کے دوران چور چور کے نعرے لگائے گئے تھے۔
جس پر مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پاکستان میں بھونچال کھڑا کر دیا تھا کہ یہ سازش عمران خان کی ہے جب اس معاملے کی تحقیق کی گئی تو سامنے آیا کہ یہ ن لیگی کارکنان کا ہی منصوبہ تھا۔
اب سعودی عرب نے حرمت حرم کی توہین پر ملوث اراکین کو س زا ئ یں سنا دی ہیں ۔ ان میں 6 لوگ شامل ہیں ۔ سعودی عدالت نے مجرموں کو بیس ہزار ریال جرمانے اور موبائل فون بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان افراد میں 2 کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے جن میں سے ایک کا نام خواجہ لقمان ہے اور دوسرے کا انس۔
ان دو افراد کی رہائی کے لئے مسلم لیگ ن نے سفارتی سطح پر کوشش بھی کی ہے۔ جب باقی عام شہری ہیں جن کے نام انس ، ارشاد اور سلیم ، غلام محمد ہیں۔
تین پاکستانی انس ، ارشا د اور سلیم دس دس سال کی سزا کاٹیں گے۔جب کہ باقی تین افراد آٹھ آٹھ سال کی قید کاٹیں گے۔