پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ ! بڑی پابندی ہٹا دی ۔
اتحادی حکومت کی جانب سے بجلی بچاؤ مہم کے لئے جو فیصلہ کیا گیا تھا اب وزیراعلیٰ پنجاب نے اس کی پابندی ہٹا دی ۔
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ ! بڑی پابندی ہٹا دی ۔
اتحادی حکومت کی جانب سے بجلی بچاؤ مہم کے لئے جو فیصلہ کیا گیا تھا اب وزیراعلیٰ پنجاب نے اس کی پابندی ہٹا دی ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں مارکیٹ اور بازاروں پر پابندی لگائی گئی تھی کہ 9 بجے بند کر دیا جائے گا ۔ اب اس پابندی کو ختم کر دیا جائے گا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے تاجر رہنماؤں سے ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ مارکیٹیں اتوار کو بھی کھلی رہیں گی ا سے کاروبار کرنے والوں کی راہ میں کوئی رُکاوٹ نہیں آئے گی۔
مارکیٹیوں سے متعلق فیصلہ کیا گیا تھا کہ اگر بجلی بچانی ہے تو پھر دُکانیں جلد کھول کر 9 بجے تک بند کی جائیں گی اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا ۔
ایسے میں دیہاڑی دار طبقے کے لئے بہت پریشانی بڑھ گئی تھی جس پر پنجاب حکومت نے تاجروں سے مشورہ کر نے کے بعد ختم کر دیا ہے ۔ اب سے تاجروں پر کسی بھی قسم کی پابندی عائد نہیں ۔