انفارمیشن ٹیکنالوجی دُنیا کو دن دگنی رات چُگنی ترقی دے رہی ہے، پوری دُنیا اس سے فائدہ اُٹھنے میں مصروف ہے۔
پاکستان میں بھی اس کا خوب بول بالا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ون کلک کی پالیسی پر بہت تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ پہلے ٹریفک اور اس سے مطلق تمام مسائل جیسے لائسنس وغیرہ کی تصدیق، گاڑیوں کی تصدیق وغیرہ کے لئے موبائل ایپلیکیش متارف کروائ، پھر الیکڑونکس چالان متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ فوراً آن لائن پیمنٹ متعارد کروائ، جو کہ لوگوں میں بہت مقبول ہے اور لوگ اس مستفید ہورہے ہیں۔