برسوں پرانا درد بھی اللہ کے یہ نام لینے سے ختم ہو جائے گا۔
برسوں پرانا درد بھی اللہ کے یہ نام لینے سے ختم ہو جائے گا۔
دنیا میں بہت سی بیماریاں ہیں جن کے لئے علاج کروانا سنت ہے ۔ علاج سے کبھی بھی بھاگنا نہیں چاہیے۔ ایک مسلمان ہونے کے طور پر ہمیں معلوم ہے کہ یہ بیماریاں اللہ تعالیٰ کی جانب سے امتحان و آزمائش ہوتی ہیں۔
اس لئے اس سوچ کے بعد ایسا نہیں کرنا چاہیے کہ علاج ہی نہ کروائیں۔
بیماریوں کا علاج روحانی و جسمانی دونوں طریقوں سے کروانا سنت ہے۔ اس لئے کسی بیماری کی حالت میں دوسروں سے دعا بھی کروائی جائے تو اللہ کے حکم سے دوا میں بھی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے ۔
جب کسی مرض کا علاج دوا کے استعمال سے بھی نہ ہو تو پھر اللہ تعالیٰ کے یہ نام پڑھنا شروع کریں۔
اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کو بطور تسبیح کرنے والوں کو خود کو اکیلا نہیں سمجھنا چاہیے۔ مایوسی اور ڈیپریشن کی حالت میں بھی ایسے نہیں کرناچاہیے۔
اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ بیماریوں سے شفا بھی اسی کی طرف سے ملتی ہے ۔ کب کوئی مرض دور نہ ہو تو روحانی عمل بھی کریں اس سے افاقہ ہو گا۔
اللہ تعالیٰ کے یہ نام “یا اللہ، یا سلام، یا رحمٰن” کا ورد کرنے سے پرانے سے پرانا درد اور بیماری سے شفا مل جائے گی۔