حکومت کی جانب سے عوام کو دو جھٹکے ملنے باقی ہیں۔
حکومت کی جانب سے عوام کو دو جھٹکے ملنے باقی ہیں۔
شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ مہنگائی جس حساب سے بڑھ رہی ہے اس نے غریب عوام کو بے بس کر دیا ہے
اس مہنگائی کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر آ گئے ہیں ایک آدمی کی تنخواہ ہی 25000 ہے تو اس کو بجلی کا بل 12000 آ رہا ہے ۔
شوکت ٹرین نے میزد کہا کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے افراط زر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپورٹس کو 23 فیصد نیچے لایا گیا ہیے جو کہ 2.2 بلین پر آ چکی ہے۔ ترسیلات زر کی کمی اور خسارہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔4
بلین خسارہ ہو چکا ہے ۔ اور تین ماہ میں بجٹ خسارہ بھی بڑھا دیا گیا ہے جو کہ 207 ٹریلین ہو چکا ہے۔
تحریک انصاف کے کارکن کا کہنا ہے کہ ہم نے 300 ارب روپے ڈیولپمنٹ کے لئے انسویسٹ کیئے تھے انھوں نے اس میں سے بھی 200 بلین مزید کاٹ لئے اور ہمارا زر مباد لہ کم ہو گیا ۔
کوئی بھی اس صورتحال میں آواز نہیں اُٹھا رہا کیونکہ ان کے مائی با لندن میں موجود ہیں۔
آج بھی حکومت چاہے تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے۔ ملک کو بچانا مقصد ہے۔