تحریک انصاف کی منصوبہ بندی نے حامد میر کو بھی تعریف کرنے پر مجبو ر کردیا۔
تحریک انصاف کی منصوبہ بندی نے حامد میر کو بھی تعریف کرنے پر مجبو ر کردیا۔
پاکستا ن تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے دور حکومت میں ان کے کئی منصوبوں کو لے کر ان کا مذاق اُڑایا گیا ۔
طنز کیا گیا لیکن اللہ تعالیٰ نے جس کو چن لیا ہو اس کو ان باتوں سے فرق نہیں پڑتا ۔ کل تو جو لوگ ان باتوں کو فارغ اور وقت ضیاع سمجھتے تھے آج اس کے قائل ہو گئے۔
عمران خان نے مرغی پال اسکیم شروع کی تو مخالفین نے کہا کہ انڈے بیچ کر کوئی کیا کمائے گا لیکن آج حکومت خود دوبارہ اس اسکیم کو شروع کر رہی ہے ۔
عمران خان ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے نئی اسکیمز کے لئے زرعی جگہوں کی خرید وفروخت کو روک کر درخت لگانے کا کام شروع کیا ۔
عمران خان کے اس منصوبے کا آج سیلا ب کے دوران اندازہ ہوا کہ کتنا فائدہ تھا۔ حامد میر نے خیبر پختونخواہ میں رپورٹنگ کی
کہ وہا ں پر لوگ سیلاب سے اس لئے زیادہ متاثر نہیں ہوئے کیونکہ تحریک انصاف نے جو ایک بلین درخت لگائے تھے انھوں نے سیلاب کے بہاؤ کو قابو کرنے میں کردار ادا کیا ہے ۔
درخت تو سیلاب میں بہہ گئے لیکن اس سے دیہات بچ گئے ۔ انسان بچ گئے ۔ فصلیں بھی سیلاب کی زد میں آگئیں لیکن انسان کو جانی نقصان نہیں ہوا اور یہ ایک قابل فخر بات ہے ۔ درخت لگاؤ پاکستان بچاؤ ۔