ایسی دعا جس کو پڑھ کر بڑے سے بڑے دشمن سے نجات مل جائے گی۔
ایسی دعا جس کو پڑھ کر بڑے سے بڑے دشمن سے نجات مل جائے گی۔
یہ دنیا ہے اور یہاں حسد کی وجہ سے بھی کئی لوگ دوسروں کے دشمن بن جاتے ہیں۔ کوئی شخص دوسرے کو خوشحال نہیں دیکھ سکتا ۔
کوئی جائیداد کے تنازع رکھتا ہے ۔ ایسی صورتحال میں کوئی بھی کسی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں رکھتا اور دوسرے کو ضرر پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔
ایسی صورتحال سے بچنے کے لئےپہلے فرض نمازوں کا اہتمام کر یں اور ایک حدیث پاک میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب بھی کسی دشمن کا اندیشہ ہوتا تھا
تو آپ ﷺ یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔’’اَللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ ،وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘‘۔
اس کے علاوہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سورۃ القریش پڑھنے سے بھی انسان ہر شر سے محفو ظ ہو جاتا ہے۔
اور چند ایسی دعائیں بھی موجود ہیں جن کو پڑھ کر زندگی کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔
’’أَعُوْذُ بِوَجْهِ اللهِ الْعَظِیْمِ الَّذِيْ لَیْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ وَبِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ الَّتِيْ لَایُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَافَاجِرٌ، وَبِأَسْمَآءِ اللهِ الْحُسْنیٰ کُلِّهَا مَاعَلِمْتُ مِنْهَا وَمَالَمْ أَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ‘‘
’’أَعُوْذُ بِوَجْهِ اللهِ الْکَرِیْمِ وَبِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ اللَّاتِيْ لَایُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَافَاجِرٌ مِنْ شَرِّ مَایَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمِنْ شَرِّ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا، وَشَرِ مَا ذَرَأَ فِي الْأَرْضِ وَشَرِّ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا، وَمِنْ فِتَنِ اللَّیْلِ وَالنَّهَارِ وَمِنْ طَوَارِقِ اللَّیْلِ وَالنَّهَارِ إِلَّا طَارِقًا یَطْرُقُ بِخَیْرٍ یَارَحْمٰن‘‘
ان دعاؤں کو ایک ایک مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کر یں تو آپ کو اللہ تعالیٰ شیطان و انسان کے ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھیں گے۔