انسان کو چھوڑ کر انسا کسی اور طرف ہی چل پڑا، اب اس کو آپ دریافت کہے گے یا لمحہ فکریہ؟ یہ ایجاد آپ کو پریشان کر کے رکھ دے گی

    سانپو ں کا درد محسوس کرتے ہوئے سائنسدانوں نے  روبوٹ تیا ر کرلیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اللہ تعالیٰ نے سانپ کو ٹانگوں سے محروم رکھا ہے اوریہ پیٹ کے بل رینگتا ہے ۔ لیکن سائنس کا ہمیشہ سے ان باتوں سے ٹکراؤ رہا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    سائنسدان آئے روز ایسا کچھ نہ کچھ کرنے میں مشغول رہتے ہیں جس سے کہ وہ   نیا ایجاد کر کے دنیا پر بڑائی ثابت کر سکیں ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    ایسے ہی امریکی انجینئیر اور یوٹیوبر ایلن پان نے کیا۔ انھوں نے ایک ایسا روبوٹ  تیار کیا ہے جس کی وجہ سے سانپ بھی ٹانگوں پر چل سکے گا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس روبوٹ کا چار ٹانگیں لگائی گئیں ہیں۔ ایلن نے ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک ٹیوب اور  مختلف آلات کی مدد سے  ایسا چھپکلی کی شکل جیسا ماڈل تیا ر کیا ہے

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    جس میں  اگر سانپ کو  رکھا جائے تو  ایسا لگے گا کہ سانپ چار ٹانگوں پر چل رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    ذرائع کے مطابق اس ماڈل کو ایسا بنایا گیا ہے کہ اگر اس میں  ایک طرف سے سانپ داخل ہو جائے تو ہ وائرلیس ریموٹ کے حامل روبوٹ کی مدد سے 4 ٹانگوں پر چلنا شروع ہو جائے گا ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    لیکن اس میں سے سانپ باآسانی باہر نکل سکتا ہے۔اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے۔ سائنسدان کا کہنا ہے کہ اس کے دل میں سانپوں کے لئے بہت درد ہے اس لئے اس نے یہ ربو ٹ تیا رکیا ہے۔

     

    Advertisement