عمران خان نے مسلم لیگ ن کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔
عمران خان نے مسلم لیگ ن کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔
سیاست کا یہی وطیرہ ہے کہ یہاں پر لوگ ایک دوسرے کے خاندان کے ساتھ ساتھ شخصیت کے بخیے بھی ادھیڑتے ہیں۔
ایسے مسلم لیگ ن آئے روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پر سوال اُٹھاتے ہیں اور عمران خان مسلم لیگ ن کی دھابدلیاں ثابت کرنے کی کوشش کر تے نظر آرہے ہیں۔
عمران خان نے گزشتہ روز سرگودھا جلسے میں مسلم لیگ ن کے قائد کی بیٹی مریم نواز کے تمام جھوٹ عوام کو دکھا دئیے۔
عمران خان نے اپنا 2012 کا ایک انٹرویو شئیر کیا جس میں وہ ن لیگ کے قائد سے سوال کر رہے ہیں کہ 1996 میں آپ نے کہا تھا
میری تنخواہ ٹیکس کاٹ کر ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے ۔ اگر آپ کی تنخواہ محض ڈیڑھ لاکھ ہے تو پھر لند ن کے اتنے مہنگے علاقے میں اربوں روپے کے فلیٹ کیسے خریدے؟
جس پر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا کہ ہمارے کہیں بھی پلاٹ نہیں ہیں پتہ نہیں کہاں سے جائیدادیں نکال رہے ہیں یہی کہنا مریم نواز کا تھا ۔
پھر حسین نواز نے اس کو مانا کہ ہمارے لندن میں جو اربوں روپے کے فلیٹس ہیں وہ میری ہمیشرہ کے ہیں وہی ان کی مالک ہیں۔
پانامہ لیکس کا کیس اسی وجہ سے بنا کہ بین الاقوامی جگہ پر ان کے راز کھلے ۔ کپتان نے بتایا کہ اس پر مریم نواز ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتی ہے
کہ میرے پاس کچھ ہے ہی نہیں مجھے تو احساس پروگرام سے پیسے دلا دو۔ ہائے اللہ میری بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ۔