کمزوری اور خ و ن کی کمی کا علاج اس دودھ کے ذریعے ہوا ممکن۔
اعتماد ٹی وی! انسان کے جسم میں موجود خ ون کو اللہ نے سرخ رنگ تو دے دیا لیکن اس میں بہت سے راز بھی رکھ دئیے جیسے کہ خ ون میں موجود وائٹ سیلزاور ریڈ سیلز ۔

وائٹ سیلز کی کمی سے انسان بیماریوں کا شکارہوتا ہے اور ریڈ سیلز کی کمی سے انسان کی رنگت خراب ہوجاتی ہے ۔
آج کل خ ون کی کمی ایک عام مسئلہ ہے ۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹر مریض کو خ ون لگوانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ یا پھر اس کی جگہ وینو فر کی بوتلیں لگوائی جاتی ہیں ۔ لیکن جو بات قدرتی اجزاء میں ہے وہ کسی میں بھی نہیں ہے ۔ اکثر خ و ن کی کمی وجہ سے لوگوں کو چکر آتے ہیں۔
اس کے لئے ایک کامیاب ٹوٹکہ آزمائیں۔ کچا دودھ ایک گلاس لے کر اس میں انجیر کے ٹکڑے چھوٹے چھوٹے کر کے ڈال دیں اور اس کو چولھے پر چڑھا دیں۔ دودھ کو اچھی طرح پکا کر پی لیں۔ کم از کم تین جوش آنے تک اس کو چولھے پر رہنے دیں اور پھر چولہا بند کر دیں اس دودھ کو نیم گرم استعمال کرنا ہے ۔
اس میں موجود انجیر کے ٹکڑے کھا لیں۔ اس کے ذائقے کو اچھا کرنے کے لئے آپ چینی یا شہد شامل کر لیں۔ اس دودھ کو ہفتے میں دو بار لازمی استعمال کریں۔ اس سے جسمانی کمزوری دور ہونے کے ساتھ ساتھ جسم میں خ و ن کی کمی بھی پوری ہوگی۔