تخم ملنگا کے تیل کے خواص
تخم ملنگا کے تیل کے خواص
تخم ملنگا کا استعمال زیادہ تر مشروبات اور سمودھی میں کیا جاتا ہے ۔ اس کی تاثیر میں ٹھنڈا پن ہوتا ہے اس لئے
اس کو شربت کے ساتھ مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ گرمیوں میں اس کا استعمال معدے کی جلن کو بڑھاتا ہے اس کے فائدے مختلف ہوتے ہیں۔
تخم ملنگا کے تیل کا استعمال بہت کم بتایا جاتا ہے ۔لیکن اس کا تیل بہت سےمسائل کو باآسانی حل کر سکتا ہے۔ اس کا تیل ہم گھر میں بھی تیار کر سکتے ہیں۔
تخم ملنگا کے تیل کوبنانے کے لئے چار کپ پانی ڈال کر چولھے پر رکھیں جب وہ دو کپ رہ جائیں تو اس میں پانچ چمچ تخم ملنگا کے زامل کر کے ڈھکن ڈھک کر
آدھے گھنٹے تک کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر جب وہ پانی نیم گرم ہو جائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
اب اس محلول کو سرسوں کے تیل میں 35 منٹ تک پکا لیں۔ تخم ملنگا کا استعمال باآسانی تیا رہو جائے گا ۔ اس کو استعمال کرنے کے آپ تیل سے مالش بھی کر سکتے ہیں۔
بالوں میں اس کے استعمال سے جوئیں ختم ہو جاتی ہیں ۔ جوڑوں کے درد میں کمی ہوتی ہے ۔ جسم میں سوجن اور خارش بھی دور ہو جاتی ہے ۔ اس تیل کو پانی میں حل کر کے پینے کے لئے نیند بھی بہترین آتی ہے۔
اس کا استعمال وزن میں کمی لاتا ہے ۔ بھوک بھی کم لگتی ہے اس کو گلے پر ملنے سے کھانسی میں آرام آتا ہے گلے کی خراش بھی دور ہو جاتی ہے۔