حکومت کا ایک اور کارنامہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ دلوا کر اسحاق داڑ کو نامز د کردیا۔
حکومت کا ایک اور کارنامہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ دلوا کر اسحاق داڑ کو نامز د کردیا۔
موجودہ حکومت نے قوانین میں ترمیم کے بعد اسحاق داڑ اور نواز شریف کے وارنٹ معطل کرنے کی درخواست کی گئی جس کو عدالت نے قبول کر لیا ۔
اب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا ہے جس کے بعد اسحاق داڑ کو وزارت کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق داڑ کے پاکستان آنے کا جو معاملہ ٹال مٹول کا شکار تھا اب وزیراعظم نے اس کو اپنے سر لے لیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف لندن میں نواز شریف سے ملاقات کر کے اسحاق داڑ کو اپنے ساتھ واپس لائیں گے جہاں وہ بروز منگل کو وزارت خزانہ کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔
مفتاح اسماعیل نے اس حوالے سے کہا وزارت اسحاق داڑ کی امانت تھی ن لیگ نے ہی مجھے وزیر لگایا اور اب 4 ماہ میں میں نے اپنی بھرپور صلاحیتو ں سے کام لے کر پارٹی سے وفا داری نبھا دی۔
اجلاس میں شرکا ء نے سابق حکومت کو پاکستانی معشیت کے اس زوال کا ذمہ دار قرار دیا جبکہ نواز شریف نے مفتاح کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تھپکی دی۔