ٹرانس جینڈر بل کے پاس ہوتے ہی بابر اعظم کے لئے ایک لڑکے کا رشتہ آ گیا۔
ٹرانس جینڈر بل کے پاس ہوتے ہی بابر اعظم کے لئے ایک لڑکے کا رشتہ آ گیا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جب سے ٹرانس جینڈر بل پاس ہوا ہے حکومت دوسرے مسائل میں الجھی ہوئی ہے کسی کا اس طرف دھیان نہیں ہے
سوشل میڈیا پر اس پر تنقید کی جا رہی ہے ۔ لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑھ رہا ۔ اس بل کے پاس ہوتے ہی 29 ہزار افراد نے نادرہ دفاتر میں جا کر اپنی جنس تبدیل کروائی ہے ۔
اب ایسا حال کرکٹ کے میدان میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں پر ایک نوجوان بابراعظم سے شادی کرنے کے پاکستان آیا ہے ۔ اس کو کہنا ہے
کہ وہ بابر اعظم کی محبت میں مبتلا ہے اور ٹرانس جینڈر ایکٹ کے منظور ہونے کے بعد سے اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کو بابر اعظم سے شادی کرنی ہے۔
اس کا کہنا ہے کہ میرے پاس کوئی بائیک نہیں پر میں بابر اعظم کی محبت میں پیدل چل کر آیا ہوں۔ نوجوان کے ساتھ موجود شخص کا کہنا ہے
کہ وہ افریقی ملک نمیبیا سے بابر اعظم اور اس نوجوان کی شادی کروانے آیا ہے اس کے ساتھ ہی انھوں یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے موقع پر 10 لاکھ کا جہیز بھی دیں گے۔