کمر کس کا استعمال دے کھانسی سے نجات ۔
کمر کس کا استعمال دے کھانسی سے نجات ۔
کمر درد کی شکایت تقریباً سب کو ہوتی ہے لیکن اس کا حل بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا ۔ اس کے لئے کمر کس نامی جڑی بوٹی کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے،
یہ ایک قسم کی جڑی بوٹی ہے جس میں بہترین قسم کے فولک ایسڈ کی مقدار پائی جاتی ہیں۔اور ساتھ ہی اس میں کاربن ، میگینشیم اور وٹامن پائے جاتے ہیں۔
جو جسم میں دردوں کے مسائل میں مفید ثابت ہوتےہیں ۔
جیسے کہ اگر کسی کو کھانسی اور بلغم کی شکایت ہوتو اس کے لئے کمر کس کو استعمال کریں ۔ کھانسی اور بلغم سے نجات حاصل ہو گی ۔
اس کے علاوہ کمر کس کےتلخ ذائقے کی وجہ سے پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے اور اگر کسی کو شوگر ہے تو کمر کس کے پتے استعمال کریں ۔ کمر کس کے پتے سے جسم میں انسولین کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتی۔
کمر کس کے استعمال سے انسانی جسم کے پٹھے بھی مضبوط ہوں گےاورہڈیاں بھی مضبوط ہوں گی۔کمر کس کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے
کہ آپ اس کی برفی بنالے تاکہ اس کو بچے بھی آسانی سے استعمال کرلیں۔
کمر کس کی برفی بنانے کے لئے ایک گرام کمر کس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور اس کو پتیلی میں ڈال بھون لیں پھر اس میں دودھ شامل کر کے پکاتے جائیں۔
یہاں تک اس کا رنگ ہلکا ہو جائے اس کے بعد اس میں گھی اور چینی آدھا چمچ شامل کر کے اس کو ایک سے دو گھنٹے خوب بھونیں
جب یہ سخت سا ہو جائے تو اس کو ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔اس کے بعد کمرکس کو برفی نما شکل میں کاٹ لیں اس طرح استعمال سے شوگر بھی قابو میں رہے گی۔