آجکل ہر دوسرا بندا سر کی خشکی سے پریشان ہے اب سردیاں بھی آنے ولی ہیں تو کوشش کریں کہ گرم پانی سر پر مت ڈالیں
آجکل ہر دوسرا بندا سر کی خشکی سے پریشان ہے اب سردیاں بھی آنے ولی ہیں تو کوشش کریں کہ گرم پانی سر پر مت ڈالیں
کیونکہ گرم پانی سے خشکی کا مسئلہ مزید بڑھتا ہے جس کی وجہ سے سر میں شدید خارش بھی ہوتی ہے اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ درج ذیل ہے:
سر کی خشکی اور سر میں مسلسل خارش کو دور کرنے کے لئے تھوڑی سی دہی میں دہی کے برابر ہی سرسوں کا تیل ملائیں اور اس میں 2 سے 3 قطرے لیموں کے ملائیں
اس کو اچھی طرح مکس کر کے اس کا ایک پیسٹ بنا لیں پھر اس پیسٹ کو بالوں پر لگائیں۔ اس مکسچر کو بالوں میں 2 سے 3 گھنٹوں تک لگا رہنے دیں اس کے بعد بال دھو لیں۔
اگر مہینے میں 2 سے 3 بار بھی یہ عمل کر لیا جائے تو بھی کافی ہے۔ پہلی دفعہ کے استعمال سے ہی واضع فرق نظر آنے لگے گا۔ لیکن اس عمل کو چوڑنا نہیں ہے
مہینے میں 2 سے 3 بار لازمی کریں کیونکہ خشکی ہمیشہ کے لئے ختم تو نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ جسم کے اندر موجود ہوتی ہے لیکن اس عمل سےکم ضرور کی جا سکتی ہے۔