انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ بابر اعظم کو مخاطب کر کے کہتے ہی کہ جب تک آپ مثال قائم نہیں کریں گے اور ناکارہ بیٹنگ کو اپنے سسٹم سے نہیں نکالیں گے پاکستان کبھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے گا۔

رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی میچز کو دیکھ کر کھلاڑیوں کی خود غرضی دکھائی دے رہی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ کھلاڑی محض اپنے ذاتی مفاد کے لئے کھیل رہے ہیں نہ کہ ایک ٹیم کی حیثیت سے کھیلا جا رہا ہے۔
انگلینڈ پھر ایک بار پاکستان سے جیت چکا ہے۔ رمریز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فلڈنگ ایک بار پھر بہت ناکارہ تھی۔
وہ کہتے ہیں کہ اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اچھی چیمپین ٹیم بننا ہے تو ان کو فلڈنگ بھی اچھی کرنا ہوگی اور تمام کھلاڑی مل کر
ان ساری کمی پیشوں کو دور کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھے رویے کی ضرورت ہوتی ہے۔
رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے بہت برا کھیلا ، کافی کیچیز بھی ڈراپ کیے اور انگلینڈ کے کافی چوکے بھی لگے کیونکہ فلڈنگ بہت ناکارہ تھی۔ جس کی وجہ سے آخر میں پاکستان ہار گیا۔