نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 950 سال تک لوگوں کو اللہ کی راہ اور اسلام پر بلایا۔ قرآن پاک میں بہت سی جگہ آپ کا ذکر ہے۔
نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 950 سال تک لوگوں کو اللہ کی راہ اور اسلام پر بلایا۔ قرآن پاک میں بہت سی جگہ آپ کا ذکر ہے۔
قرآن پاک میں انتیس سورتوں میں نوح علیہ السلام پیغمبر کا ذکر آیا ہے۔ ان کا نام کافی مرتبہ قرآن کریم میں آیا ہے۔
آپ نے اپنی قوم کو کافی دفعہ اللہ کے قریب بلایا، آپ نے ان کو بہت دفعہ اسلام کی دعوت دی۔ لیکن ان کا یہ کہنا تھا کہ (نعوذ باللہ) آپ بھی ہماری طرح ایک عام آدمی ہیں۔
آپ علیہ السلام رسولوں میں پہلے رسول تھے جنہوں نے زمین پر مبعوث کیا گیا۔ آپ کی قوم عاد میں سے صرف 80 لوگوں نے اسلام قبول کیا۔
نوح علیہ السلام نے انہیں عذاب کی بددعا دی اور ان کی قوم پر اللہ پاک کا عذاب آیا۔ نوح علیہ السلام نے کشتی بنائی
اور اس میں تمام لوگ اور چرند پرند کو محفوظ کیا۔ جب سب لوگ نوح علیہ السلام کے کہنے پر کشتی میں بیٹھ گئے۔ اور ان پر موسلا دھار بارش کا عذاب شروع ہو گیا جو لوگ کشتی میں نہ بیٹھے تھے۔