عمران خان کی نا اہلی کی اصلیت کیا ہے؟ سب کچھ سامنے آگیا
عمران خان کی نا اہلی کی اصلیت کیا ہے؟ سب کچھ سامنے آگیا
عمران خان کی نااہلی کی قانونی حیثیت یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 63 اے کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔ جو کہ مستقل طور پر نہ اہلی نہیں ہے۔
سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں یہ قرار دیا ہے کہ جو 63 آے کے تحت نااہلی ہوتی ہے وہ مستقل نہیں ہوتی۔
اس لئے اگر عمران خان کی اپیل خارج بھی ہو جاتی ہے تو تب بھی وہ آئندہ آنے والے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔
اس لئے جو نون لیگ کی خوشیاں منا رہے ہیں ان کو چاہئے کہ ابھی تھوڑا ٹھہر جائے کیونکہ ان کی اپیل ہو سکتا ہے منظور ہو جاۓ۔
اور اگر نہیں بھی منظور ہو تب بھی عمران خان آئندہ آنے والے الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔