کیا پاکستان اب ورلڈ کپ کے فائنل میں جا سکتا ہے ؟ جانئے اندر کی کہانی
کیا پاکستان اب ورلڈ کپ کے فائنل میں جا سکتا ہے ؟ جانئے اندر کی کہانی
20 اکتوبر کو زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن میں شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان ٹورنامنٹ میں اب دو میچ ہار چکا ہے۔
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رہنے کے لئے باقی کھیل جیتنے کی ضرورت ہے ۔ سب سے پہلے پاکستان کو اپنے بقایا میچز کو اچھی مارجن کے ساتھ جیتنے کی ضرورت ہے۔
اس کے بعد پاکستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہو گا اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف مقابلہ ہوگا اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف ان کا آخری میچ ہوگا۔
اگر آنے والے وہ تینوں کھیل جیت جاتے ہیں تو وہ ٹیبل پر چھ پوائنٹس حاصل کریں گے۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مستقبل بنیادی طور پر اس بات پر منحصر ہے کہ ان کے روایتی حریف بھارت اور جنوبی افریقہ کے مقابلے میں اپنے بقیہ میچ کیسے کھیلتے ہیں۔