ارشد شریف کیس میں اہم انکشافات نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دہا
ارشد شریف کیس میں اہم انکشافات نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دہا
سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں ایک انکشاف سامنے آیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ صحافی کو کینیا میں سر میں گولی ماری گئی
اور اس کی گاڑی پر چھ گولیاں چلائی گئیں. کینیا کی پولیس نے کامکورا کے علاقے میں روڈ پر اسے گولی مار دی.
فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ گاڑی کو کل نو گولیاں لگیں. پوسٹ مارٹم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ارشد شریف کو دو گولیاں لگی اور چھ گولیاں شریف کی سمت میں لگی.
سینئر صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ اینکر کے گولی لگنے کے تقریبا تیس منٹ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے.
پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنس اسلام آباد میں پوسٹ مارٹم کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ان کے سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولی لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی.