اگر آپ کسی قسم کی رسولی سے پریشان ہے اور معدہ کے مسائل ہیں تو آزمائیں یہ معمولی پھل اور سکون میں آجائیں۔
اگر آپ کسی قسم کی رسولی سے پریشان ہے اور معدہ کے مسائل ہیں تو آزمائیں یہ معمولی پھل اور سکون میں آجائیں۔
کیا آپ جانتے ہیں بھل شریفہ کے قدرتی کتنے فوائد ہیں. یہ ایسا پھل ہے جس کے لاتعداد فائدے ہیں جن میں سے کچھ فائدہ کا ذکر آج میں آپ کے ساتھ کریں گے.
شریف کے پتوں کا جوشاندہ پینے سے رسولی ختم ہو جاتی ہے. اگر آپ کو معدے کے مسائل اور معدے میں زخم ہے تو آپ شریفی کا جوشاندہ لیں
تو یہ بہت مفید ثابت ہوگا. اس کی پتیوں کا پیسٹ سر پر لگانے سے جوئیں ختم ہو جاتی ہے.
شریفے کی جڑ پیچس کو دور کرتی ہے اور اس کے علاوہ ڈیڑھ کی ہڈی کی تکلیف کو ختم کر دیتی ہے.