افغانستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز میں ہی بڑا معرکہ، افغانستان میں جشن۔۔
گلاب دین نیب اور عظمت اللہ عمر زئی کی شاندار بیٹنگ، افغانستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاندار شروعات
مجیب ارحمان اور کریم جنت کی شاندار گیندبازی، افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں شکست دی
اعتماد ٹی وی! ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا آغاز ہو گیا ہے، اس کے ساتھ ہی لوگوں کی دلچسپی بھی اور بڑھنے لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ کا وام اپ میچ جمعہ کے روز پارٹ اف سپین میں ہوا، جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے باری کرنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح 178 رنز 8 وکٹوں کے نقصان میں بنانے میں کامیاب ہوئے۔
افغانستان کی طرف سے گلاب دین نیب اور رحمان اللہ گرباز کی طرف سے بیٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ اس طرح نیب نے دوسرے اوور میں ہی 20 رنز حاصل کر لئے جس میں 2 چھکے اور 2 چوکے شامل ہیں اور انہوں نے 21 گیندوں میں 50 رنز بنا لئے۔ نیب دسویں اوور میں آؤٹ ہو گیا جبکہ عظمت اللہ نے 36 گیندوں میں 48 سکور بنایا۔
دوسری باری میں، افغانستان کی طرف سے گیندبازی بھی مایوس کن نہیں تھی، ان کے باؤلرز مجیب ارحمان اور کریم جنت نے 2 2 وکٹیں لی اور سکاٹ لینڈ کے لئے حدف حاصل کرنا نا ممکن کر دیا۔ اس طرح افغانستان نے 55 اسکوروں سے سکاٹ لینڈ کو شکست دی اور پہلا وام اپ میچ اپنے نام کر لیا۔
Afghanistan kicked off their T20 World Cup campaign in style, thrashing Scotland by a convincing 55 runs in a warm-up match played in Trinidad. Batting first, Afghanistan put up a strong total of 178 runs on the board thanks to a half-century from Gulbadin Naib and a valuable contribution from Azmatullah Omarzai.
Their bowlers then stepped up, with Mujeeb Ur Rahman and Karim Janat taking two wickets each to restrict Scotland to a below-par score and secure a dominant victory for Afghanistan. This win will surely boost their confidence heading into the main tournament.