پاکستان کی ایک ہونہار خاتون، ثریا بدر، کا کہنا ہے کہ مردوں کو اکثر کال آتی ہے کہ سالن بنا لیا ہے، روٹی لے آئیے گایہ بہت بری بات ہے۔ باہر سے روٹیاں لانا لیکن یہ آج کل بہت زیادہ عام ہو گیا ہے کہ سالن گھر پہ بنا دیا ہے اور روٹیاں باغ سے منگوا لینا
لیکن خواتین کو یہ بالکل بھی نہیں معلوم نہیں ہوتا کہ اس کے بہت زیادہ برے نتائج ہیں، جس سے ہم، ہمارے بچے، ہمارے والدین، اور ہمارے گھر کے باقی افراد سب بہت زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر آپ یعنی کہ مرد یہ کہہ کر رہے ہیں کہ اُن کی بہن، اُن کی ماں، اور اُن کی بیویوں کو اس گرمی میں کچن میں کام نہ کرنا پڑے،
روٹیاں نہ بنانی پڑے تو اس کی ان کو مہنگی قیمت چکانی پڑے گی۔ کیونکہ اگر ہم فائبر فوڈ کھا رہے ہیں تو وہ ہمارے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اگر فائیبر آپ کی فوڈ میں نہیں ہے، آپ باہر سے ریفائن آٹا کھا رہے ہیں اور یہ آپ کی روز مرہ کی روٹین میں شامل ہو گیا ہے کہ باہر سے آٹا کھانا تو اس کے بہت سارے اثرات آپ کی زندگی پر مرتب ہو گے۔
اگر آپ اپنی آسانی کے لیے کچن میں 15 منٹ تک کام نہیں کر سکتے اور سے روٹی منگوا کر کھا لیتے ہیں تو اس سے ہماری صحت پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے۔ اس کا پہلا نقصان یہ ہے کہ ہمیں ہسپتال کی قطار میں لگاتار 2 گھنٹے میں لگ انتظار کرنا پڑتا ہے اس سب سے بچنے کے لیے زندگی میں وقت کی پابندی کریں،
اور اگر آپ گھر میں خود روٹی بنائیں گے اور باہر کی ایسی چیزوں سے پرہیز کریں گے جس سے آپ کے بچوں کی اور آپ کے گھر والوں کی صحت پر برا اثر پڑ رہا ہے، تو نا صرف اس سے آپ خود اچھا محسوس کریں گے بلکہ اپنے پیاروں کی اچھی صحت دیکھ کر خوش ہونگے۔
Thriya Badar, a promising Pakistani woman, says that it is very wrong that men often get calls that they have made the curry, bring the bread. It has become very common nowadays to make curry at home and order bread from the garden.
But women do not know at all that it has very bad consequences, due to which we, our children, our parents, and the rest of our household are all very much affected.
If you mean that men are saying that their sisters, mothers, and wives should not have to work in the kitchen in this heat, they should not have to make bread, then they will have to pay a heavy price for it. Because if we are eating fiber food then it is very harmful for us.
If fiber is not in your food, you are eating refined flour from outside and it has become a part of your daily routine to eat flour from outside, then its many effects will be on your life.
If you cannot work in the kitchen for 15 minutes for your convenience and eat bread by ordering from the store, then it is having a very bad effect on our health. The first disadvantage of this is that we have to wait in line at the hospital for 2 hours continuously.
To avoid all this, make time in life, and if you make bread at home yourself and avoid such things from outside that are having a bad effect on the health of your children and your family, then not only will you feel good yourself but also see the good health of your loved ones. will be happy.