جن کی رات کو 12 بجے لیکر 3 بجے کے دوران آنکھ کھلتی تو وہ دھیان سے سن لے کے ان کے جسم کو کونسا حصہ خراب ہو رہا ہے، اٹھتے ہی آپ نے اگر گھر میں لائٹ چلا لی تو پھر آپ کے جسم کو ایسا۔۔۔۔۔ ورنہ ڈاکٹر پھر کہہ دے گے کے اب بہت دیر ہوگئی
اعتماد ٹی وی! بھارت کے مشہور ہربلسٹ اچاریہ منیش جی نے اپنی ایک ویڈیو میں اس بات کے کا انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں کی رات کو 12 بجے سے لیکر 3 بجے کے دوران آنکھ کھلتی ہے، ان کو یہ بیماری لا حق ہوسکتی ہے اس لئے انہیں فوراً اس کے علاج کی طرف جانا چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق، اچاریہ منیش جی نے بتایا ہے کہ جن کی رات کو آنکھ کھلتی ہے اس کا مطلب ہے کہ ان کا جگر خراب ہونا شروع ہوگیا ہے اور آپ کی توجہ مانگتا ہے۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ آپ کا جگر کسی بیمارے سے متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اس لئے آپ کو فوراً جگر پر توجہ دینی چاہئے کیونکہ آپ کا جگر آلودہ ہو گیا ہے اور وہ فوراً صفائی کروانا چاہ رہا ہے۔
اس موقف کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب انسان سوتا ہے تو اس کا پورا جسم سکون میں چلا جاتا ہے، اس وقت جسم کا بلیڈ جگر میں جاتا ہے صاف ہونے کے لئے لیکن چونکہ جگر خود خراب ہوتا ہے تو وہ بلیڈ کی صفائی نہیں کر پاتا تو اس سے آپ کی نیند میں خلل پیدا ہو جاتا ہے، جس سے یا تو آپ کی نیند کچی ہو جاتی ہے یا پھر آپ بیدار ہو جاتے ہیں۔
منیش جی کا مزید کہنا تھا کہ آپ لوگوں کی جب رات میں آنکھ کھلے تو آپ لوگوں نے کمرے کی یا گھر کی لائٹ چلانے کی غلطی نہیں کرنی کیونکہ اس سے آپ کے جسم کو لگے گا کہ صبح ہوگئی ہے اور وہ اپنا صبح والا کام کرنا شروع کر دے گا۔ اس طرح آپ صحتمند ہونے کی بجائے مزید بیمار ہونا شروع ہو جائینگے۔
https://www.facebook.com/reel/677330501185185