واٹس ایپ کے مزے لوٹنے والے ہو جائیں ہوشیار اب واٹس ایپ کی سروسز مفت نہیں ملے گی

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) واٹس ایپ پوری دنیا میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فورم میں ایک واضح مقام رکھتی ہیں۔ آج کے دور میں یہ ہر انسان کی ضرورت بن کر رہ گئ ہے، لیکن حال ہی میں واٹس ایپ کی طرف سے یہ اعلانیہ جاری کیا گیا ہے کہ اب سے مزید واٹس آپنی سروسز فری نہیں دے گا۔

     

     

    واٹس ایپ کے ایک ہونے وای پریس ریلیز کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ واٹس ایپ اب مزید مفت سروسز نہیں دے گا اور وہ تمام کاروباری صارفین سے فیس چارج کرے گا۔ مزید تفصیلات کے مطابق، یہ بات عیاں ہوئ کہ واٹس ایپ اپنے کاروباری صارفین سے کچھ سروسز کے عوض فیس لے گا۔

     

     

    واٹس ایپ کے افیشل بیانیہ کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ واٹس ایپ بزنس ایپ لوگوں کے لئے بنا گیا تھا، اور واٹس ایپ والوں نے اس بارے میں صارفین کی فیڈ بیک سُنی اور اس کو مزید بہتر بنایا تاکہ وہ اپنے بزنس صارفین کو بہتر سروسز فراہم کر سکے۔

     

    انھوں نے مزید بتایا کہ کورونا کی وباء کے دوران یہ بات تو واضح ہوئ کہ لوگوں کو قابل اعتماد اور تیز ترین ذرائع ابلاغ چاہئے، اپنے کاروبار کے معاملات سے نمٹنے کے لئے۔ ایک اندازے کے مطابق، 175 ملین لوگ روازنہ کی بنیاد پر واٹس ایپ پر میسجز کرتے ہیں۔

     

     

    انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ اس کو ذاتی استعمال کے لئے بھی بروئے کار لاتے ہے، جیسا کہ دوستوں اورعزیزو اقارب سے بات چیت وغیرہ، اس لئے وہ اس کو بہتر بنانے میں مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    grandpashabet
    grandpashabet
    matadorbet
    matadorbet giriş
    casibom güncel
    casibom giriş
    Oslobet
    sultanbeyli çekici
    betpark
    setrabet
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisBetwoonMarsbahis Giriş
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahis