جھوٹی خبر
سوشل میڈیا پر بختاور ذرداری کی منگنی کی وڈیوں وائرل، بختاور غصہ میں، مزید جانئے
کراچی (نیوز ڈسک) آجکل سابقہ صدر آصف علی ذرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور ذرداری بھٹو کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جسے بتایا جا رہا ہے کہ وہ بختاور زرداری کی منگنی کی وڈیو ہے۔ مگر بات کچھ اور ہی نکلی۔
بختاور زرداری نے ٹوئیٹر کے ذریعے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو انکی نہیں اور نا ہی انکی ابھی منگنی ہوئی ہے۔
آپکو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وکیل انیس جیلانی نے ٹوئیٹر پر ایک وڈیو لگائی تھی، اور بتایا کہ یہ بختاور زرداری کی منگنی کی وڈٰیو ہے، جس میں کرونا کے مطلق احتیاطی تدابیر نہیں اختیار کی گئی۔ اس کے بعد انھوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے بختاور ذرداری سے معزرت کی اور کہا کہ وڈیو ڈیلیٹ کر دی ہے۔ اور انکا مقصد بختاور کی عزت نفس کو مجروح کرنا نہیں تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ، جیلانی صاحب نے بختاور ذرداری کو انکے مستقبل اور منگنی کے لئے دُعائیں دی۔