پاکستان میں دُنیا کا سب سے بڑا آن لائن خرید فروخت کا پلیٹ فارم آمازون لانے کے حوالے سے اہم پیش رفت۔۔۔
لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان آغاز سے ہی ٹیکنالوجی کی دُنیا مین اپنے ہمسایہ ملک بھارت سے پیچھے رہا ہے۔
پاکستان میں مختلف پروائیوٹ ادارے پاکستای نوجوان نسل کو آمازون میں مختلف قسم کے کورسز کے ذریعے اشیاء فروخت کرنے کے بارے میں تعلیم دے رہے ہیں۔ جس میں نوجوان نسل کو سیکھایا جاتا ہے کہ وہ کس طراح انٹرنیت کا استعمال کرتے ہوئے اپنا آن لائن اسٹور بنا سکتے ہے، اور مختلف مخصوص ممالک میں اپنی اشیاء بیچ سکتے ہے۔
اس حوالے سے تمام پاکستانی نواجواںوں کو بہت اہم مسئلہ درکار ہے، وہ یہ ہے کہ پاکستا میں رہ کر آپ کسی اور ملک سے رجسٹر ہو کر اپنی اشیاء بیچ تو سکتے ہے، مگر پاکستان سے براہ راست آپ آمازون پر کام نہیں کر سکتے۔
اس مسئلہ کے حل کے لئے، پاکستان کے نوجوانوں نے آج سماجی رابطہ کی مقبول ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور وہاں پر ٹرینڈ چلایا کہ ہم پاکستان میں آمازون لانا چاہتے، جس میں وقار ذکاء اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بھی مینشن کیا گیا۔ یہ ٹرینڈ مورخہ 12 دسمبر کو ٹوئیٹر کا سب سے مقبول ٹرینڈ چل رہا ہے۔ اور پاکستانی نوجوان طبقہ یہ متوقعہ کر رہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اس بارے میں اہم اقدامات اُٹھائیں گی۔
آپکو بتاتے چلے، اس سے پہلے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی جناب فواد چوہدری نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے آگاہ کیا کہ وہ پاکستان میں آن لائن کھیلوں کے بارے میں کام کر رہے ہے، جس سے پاکستان میں موجود سافٹ وئیر انجینئرز کو خدمات دینے اور روزگار حاصل کرنے کے مواقعہ ملے گے۔
بطور پاکستانی آپکی یہ ذمہ داری ہے کہ آپ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ آپکی کی التجاء حکومتی اعوانوں تک پہنچے اور پاکستان بھی بھارت کے برابر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اپنا نام پیدا کرے۔ فیصہ آپکا؟