لاہور کو بڑا تحفہ، فردوس عاشق نے بڑا اعلان کر دیا۔ لاہوریوں کے لئے سکون کا سانس۔۔
لاہور (نیوز ڈسک) پنجاب کے دالحکومت لاہور پورے پنجاب میں واحد شہر ہے جہاں اچھے ہسپتال موجود ہے، مگر ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں اعلاج بروقت نہیں ہوپاتا۔
مورخہ 20 دسبمر 2020، بروز اتور کو، صوبائی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کیا، جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 30 سال بعد جنرل ہسپتال بننے جارہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وزیراعلٰی عثمان بزدار کی ہدایت پر 1000 بیڈ پر مشتمل ہسپتال فیروز پور روڈ پر تعمیر کیا جائے گا۔ ہسپتال کو باقاعدہ طور پر ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔