فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی کمپئین کے پیچھے کون ہے؟ اصل حققیت سامنے آگئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) مورخہ 23 دسمبر 2020 کی رات اور 24 دسمبر 2020 کی صبح تک سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹویٹئر پر ٹرینڈ چل رہا تھا جو کہ بنیادی طور پر آرمی کے خلاف ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے “عاصم باجوہ ـ ۔۔۔۔۔۔”۔
دوسری طرف وینا ملک نے کہا کہ نانی اماں یعنی مریم نواز اپنی بازاری حرکت سے باز نہیں آتی اور آئے دن اپنی بھڑاس نکالنے کے لئے ٹوئیٹر پر ٹرینڈ چلاتی ہے، جس میں غلط زبان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ وینا نے مزید مریم نواز پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نانی اماں ساری عمر اپنی حرکتوں کی وجہ سے بگھتتی رہتی ہے، اس کے لئے علاوہ بیچاری بڈھی کے پاس ہے بھی کچھ نہیں۔