بجلی بند ہونے کی وجہ تکنیکی نقص نہیں بلکہ نیا ہی معاملہ نکلا، بجلی کی قمتیں بھی۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 جنوری 2021 کی رات کو ہونے والی بجلی بند کی اصل کہانی نکل کر سامنے آگئی۔
بجلی بند ہونے کی وجہ تکنیکی نقص نہیں بلکہ نیا ہی معاملہ نکلا، بجلی کی قمتیں بھی۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 جنوری 2021 کی رات کو ہونے والی بجلی بند کی اصل کہانی نکل کر سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق، بجلی بند ہونے کی دو دن بعد کی بجلی کی قیمتوں میں واضح اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 5 پیسے اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیے: اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو فوراً ان ہدایات پر عمل کریں، ورنہ آپ کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
فیول ایڈ جسمنٹ کی مد میں اکتوبر 2020 کی ماہ میں 29 پیسہ فی یونٹ اضافہ ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ نومبر میں 77 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف جنوری کے مہینہ میں ہوگا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اس سے صارفین سے 8 ارب 40 کروڑ روپے اکٹھا ہوگا۔