آخر کار ویرات کوہلی کی محنت رنگ لے آئی، ہر طرف جشن کا سماں، سوشل میڈیا پر تبصرے۔۔

    آخر کار ویرات کوہلی کی محنت رنگ لے آئی، ہر طرف جشن کا سماں، سوشل میڈیا پر تبصرے۔۔

    نیو دہلی (نیوز ڈیسک) ورات کوہلی کے گھر میں خوشیوں کا سماں۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 11 جنوری 2021 کو ویرات کوہلی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا کہ وہ بہت خوش ہے کہ ان کے گھر سہ پہر میں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔

     

    مزید پڑھیے: روس کے صحافی نے پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کا مذاق اڑانے والے بھارتیوں کو ایسا جواب دیا کہ انہے منہ چھپانے کی جگہ بھی نہ ملی۔۔

     

    انہوں نے تمام شائقین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انھیں بہت پیار اور دُعائیں دی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انوشکا اور ان کی بیٹی دونوں ٹھیک ٹھاک ہے اور لوگوں سے درخواست بھی کی کہ وہ ان کی پرائویسی کا خیال کریںگے۔

     

    Hacklinkjojobet girişporno izlecasibom girişcasibomcasibom giriş adresicasibom güncel girişgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarjojobetvaycasinohomegebze escortcasinolevantcasinolevantpusulabetbornova escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom girişcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokmasıkestane balınakliyatnakliyathayır lokması