غلط کالز اور S M S سے پریشان لوگوں کے لئے خوشخبری، PTA نے بہترین سروس کا آغاز کر دیا

    غلط کالز اور S M S سے پریشان لوگوں کے لئے خوشخبری، PTA نے بہترین سروس کا آغاز کر دیا
    آج کل یہ معمول بن چکا ہوا کہ ہر ایک کے مونائل فون پر یا تو کسی غلط بندے کی کال آئی گی جو آپ سے آپ کی ذاتی معلومات مانگنے کی کوشش کر رہا ہوگا یا پھر مختلف کاروباری اشتہار آپ کو میسجز کے ذریعے ملتے ہونگے۔

     

    ان قباحتوں سے بچنے کے لئے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سروسز متعارف کروائی ہے، جس کے ذریعے آپ کو ہمیشہ کے لئے ان چیزوں سے چھٹکارا مل جائے گا۔

    Advertisement

     

    پہلے نمبر پر اگر آپ نے اپنا نمبر “نا کال ملنے والے رجسٹر” (ڈی این سی آر) میں درج کروانا ہے تو آپ انگلش میں “آر ای جی” لکھ کر 3627 پر بھیج دے۔ اس سے آپ کوئی بھی اشتہار بذریعہ میسج یا کال نہیں ملے گا۔ اگر آپ نے اس سروس کو دوبارہ سے ایکٹو کرنا ہے تو پھر “یو این آر ای جی” لکھ کر 3627 پر بھیج دے۔ اس سے آپ کی دوبارہ سے سروس بحال ہوجائی گی اور آپ کو اشہتار اور مارکیٹینگ وغیرہ سے کالز آنے لگ جائینگی۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: خبردار! کہی یہ معمولی سی غلطی آپ کو ہمیشہ کے لئے مشکل میں نہ ڈال دے۔

     

    دوسرے نمبر پر اگر آپ کو غیر ضروری کال یا پھر غلط کال آتی ہے تو پھر اس نمبر کو اپنے میسج میں لکھ کر سپیس دے اور پھر وہ میسج لکھ دے جو آپ کو اس نمبر سے آیا ہے، اور اس میسج 9000 پر بھیج دے۔

    Advertisement

     

    تیسرے نمبر پر اگر آپ کو غیر متعلقہ کال یا میسج آتے ہو تو زونگ کے علاوہ باقی تمام نیٹ ورک والے سٹار 420 ہیش دبائے، جبکہ زونگ نیٹ ورک والے 420 پر کال کرے۔

     

    Advertisement

    نوٹ! ان سروسز کو استعمال کرنے کے سروس چارجز آپ اپنے متعلقہ نیٹ ورک کی ہیلپ لائن سے دریافت کر سکتے ہے۔