سرکاری ملازمین کا ردعمل بھی سامنے آگیا، معاملات بگھڑنے کا۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو سرکاری ملازمین کی طرف سے ایپکا یونین کا لاہور میں احتجاج دیکھنے میں آیا۔
سرکاری ملازمین کا ردعمل بھی سامنے آگیا، معاملات بگھڑنے کا۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو سرکاری ملازمین کی طرف سے ایپکا یونین کا لاہور میں احتجاج دیکھنے میں آیا۔
تفصیلا ت کے مطابق، ایپکا کی قیادت نے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے حس حکومت غلط اقدام پر اتر آئی ہے۔ حکومت نے راتوں رات نوٹیفیکیشن جاری کروایا کہ کوئی بھی ملازم دفتر سے غیر حاضر نہیں ہوگا، ورنہ اس کے خلاف قانوںی کاروائی عمل میں لائے جائے گی۔ جس پر حکومت کو تنقید کا نشانا بنایا گیا۔
مختلف جلوسوں کی شکل میں لاہور پنجاب سول سیکرٹریٹ کے باہر ایپکا یونین نے احتجاج کیا، جس میں ان کی قیادت نے کہا وزیراعلٰی بزدار کوئی کام نہیں کر رہا اور نا ہی اسے کوئی کام آتا ہے۔ وہ بس 2 بجے گورنر ہاؤس چلا جاتا ہے اور وہ ہاں پول میں مگر مچھ کی طرح 2 گھنٹے نہا کر واپس اپنے گھر چلا جاتا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ کل سے حکومت اور ملازمین میں تکرار کے بعد، حالات بہتر کی طرف ہورہے ہیںِ۔ جس میں یہ اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے کہ معاملات طہ پاگئے ہے۔ اب بس نوٹیفییکشن کا انتظار ہے۔