ملازمین کی موجیں لگ گئی، حکومت نے بڑا فیصلہ سُنا دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملازموں کے بارے میں بڑا فیصلہ سُنا دیا۔
ملازمین کی موجیں لگ گئی، حکومت نے بڑا فیصلہ سُنا دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملازموں کے بارے میں بڑا فیصلہ سُنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ صوبہ پنجاب میں صوبائی کابینہ کا 41 واں اجلاس وزیراعلی عثمان بزدار کے زیر نگرانی ہوا، جس میں ملازموں کے حق میں بڑا فیصلہ کیا گیا۔ فیصلہ کے مطابق، چھوٹے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں ڈرائیور، آٹو الیکٹریشن، مکینکس، ڈسپیچ رائیڈر کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ جبکہ اس فیصلہ سے 11 ہزار کے قریب ملازمین مستفید ہونگے۔
اگر بات کرے کونسے محکموں کو اس پالیسی کی تحت ترقی ملے گی، اس بارے میں ابھی ابہام پایا جارہا ہے۔ کیونکہ ابھی تک پالیسی منظر عام پر نہیں آئی، جس سے یہ پتہ چل سکے کہ کونسے ملازمین اس سے مستفید ہونگے۔
دوسری طرف، وفاقی حکومت نے بھی حال میں ہی ملازمین کے ساتھ معاہدہ طہ کیا ہے کہ وہ چھوٹے ملازمین یا درجہ چہارم کے ملازمین کو اپ گریڈ کرے گی۔