مہوش حیات نے آخر کار اپنے لو افئیر خے بارے میں بتا ہی دیا، جانئے کون ہے ان کے دل کا راجا۔
مہوش حیات نے آخر کار اپنے لو افئیر خے بارے میں بتا ہی دیا، جانئے کون ہے ان کے دل کا راجا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے آخر اپنے دل بر جانی کا بتا ہی دیا۔
تفصیلات کے مطابق، مہوش حیات نے بہت ہی پیاری اپنی تصویر شئیر کی، جس میں وہ بہت ہی رومانوی انداز میں کھڑی ہوئی تھی۔ اور انتہائی شرمیلے انداز میں نظریں جھکا کر دیکھ رہی ہے۔
دوسری طرف تصویر اس انداز سے نیچے سے اوپر کی طرف لی گئی ہے کہ اوپر کہ طرف آسمان پر چاند نظر آرہا ہے۔
جس پر انہوں نے کہا کہ میرا اور چاند کا نا ختم ہونے والا افئیر ہے، جو کہ کبھی ختم نہیں ہوگا