کورونا کی وجہ سے سکولوں پر ایک اور پابندی لگا دی گئی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 مارچ 2021 کو پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے مزید ایک اور نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں انہوں نے سکولوں پر مزید پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق، کرونا کے موجودہ حالات کے پیش نظر، سکولوں میں تمام قسم کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر عارضی طور پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور یہ پابندی تب تک عائد رہے گی، جب تک حالات نارمل نہیں ہو جاتے۔