اعتماد نیوز: مریم نواز نے بروز ہفتہ پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے بلاول بھٹو کو کھری کھری سُنا دی۔
اعتماد نیوز: مریم نواز نے بروز ہفتہ پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے بلاول بھٹو کو کھری کھری سُنا دی۔
تفصیلات کے مطابق، مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلاول زرداری اپنی باپ کی مان رہا ہے تو جا کر باپ کی ہی مانیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی اپنی ہی مرضی چلتی ہے، جب دل کرے حکومت کے ساتھ اتحاد کر لیتے ہیں، جب دل کرے اپوزیشن میں آکر بیٹھ جاتے ہیں۔
انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سیاست نہیں ہوتی۔ ان لوگوں کا حساب وہ ہے کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر۔
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے ڈیل کی تھی، مگر وہ اس کو درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گئے یہ کوئی طریقہ نہیں ہوتا، پوری جماعت باپ کے کہنے پر چلتی ہے۔