اعتماد نیوز: پاکستان اسٹیٹ بنک اب پاکستان کا نہیں رہا کیونکہ معاہدے کے تحت اب ایسے آئی ایم ایف کے زیر انتظام کر دیا گیا ہے۔
اعتماد نیوز: پاکستان اسٹیٹ بنک اب پاکستان کا نہیں رہا کیونکہ معاہدے کے تحت اب ایسے آئی ایم ایف کے زیر انتظام کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، زید حامد جو کہ پاکستان کے مشہور ڈیفس تجزیہ نگار ہے، انہوں نے بذریعہ سوشل میڈیا یہ آگاہ کیا کہ عام عوام کو عام الفاظ میں سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان کا اسٹیٹ بنک اب پاکستان کا نہیں رہا کیونکہ اب حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
ان کے مطابق، اسٹیٹ بنک کے گورنر اور بورڈ کوئی بھی غلط کام کرلے تو پاکستان کی کسی بھی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ نہیں ہو سکتا۔ حامد میں مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پاکستان کا سارا زرمبادلہ لوٹ کر بھی لے جائے تو بھی حکومت کچھ نہیں کر سکے گی۔
جبکہ حکومتی طرف سے اس بارے میں ابھی تک کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی، جبکہ سوشل میڈیا پر اس بات کا کافی تذکرہ کیا جارہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حفیظ شیخ کو پاکستان میں لانے کا مقصد پورا کر لیا ہے۔