11 ماہ میں ایک صوفے پر بیٹھ پر 100 کلو وزن کم کیا۔ بغیر کسی جسمانی ورزش کے۔ پاکستان کے ایک نوجوان نے اپنا وزن 11 ماہ میں کم کیا ان کا وزن 196 کلو تھا جس کو کم کر کے انہوں نے 100 کلو کیا ہے اور اب مزید کم کرنا چاہ رہے ہیں اس کے لئے انھہوں نے آلو، عربی، مٹر اور چقندر کے علاوہ تمام سبزیوں کا استعمال کیا۔ مٹن، بیف، فش اور چکن بھی استعمال کیا۔ ان کے مطابق اگر وزن کم کرنا ہے تو میٹھا بالکل نہیں لینا، کسی پھل کی شکل میں بھی نہیں اور چائے بھی نہیں استعمال کرنی۔