اعتماد نیوز، اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ امتحانات اور تعلیمی اداروں کے بارے میں حکومت کے فیصلے کے بعد، لوگوں میں مختلف قسم کی رائے پائی جا رہی ہیں۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ امتحانات اور تعلیمی اداروں کے بارے میں حکومت کے فیصلے کے بعد، لوگوں میں مختلف قسم کی رائے پائی جا رہی ہیں۔
اسی موقع پر، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بچوں کے نام پیغام جاری کیا کہ اب یہ وقت ہے زندگی میں پڑھائی کرنے کا اور مختلف چیلنجز کا سامنا کرنے کا جو کہ مستقبل کی راہ میں ہیں اور پھر ایک وقت آئے گا جب آپ کو آپکی محنت کا انعام ملے گا، جس کی معیاد لمبے عرصہ تک ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی زندگی میں ترقی نہیں کر سکتا، جب تک وہ زندگی میں محنت اور جدوجہد نہیں کرتا۔ جبکہ زندگی میں شارٹ کٹ اور فری پاس کی تلاش انسان کو کہی کا نہیں چھوڑتی۔