دماغی تھکاوٹ کا علاج
خشخاس 100 گرام ایک کپ دودھ میں پکا لیں۔ اور اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہو جائے تو اس کو صبح نہار منہ اور رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ کھا لیں۔ ایک ہفتے کے استعمال سے اس کے بہتر نتائج حاصل ہونگے۔ جن کو بھی دماغی تھکاوٹ کا مسئلہ ہو خواہ وہ کسی بھی عمر کے لوگ ہوں سب کے لئے بہتر ہے۔