اعتماد نیوز، اسلام آباد: گزشتہ دو دنوں سے ملک کے اہم سڑکیں بند کی جا چکی ہیں، جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو کر رہ گیا ہیں۔
جبکہ اس پر نا تو اسلامی جماعت سے اور نا ہی حکومت کی طرف سے کوئی حکمت عملی سامنے آئی ہے کہ جس سے موجودہ مسئلہ کا حل نکال کر ملک میں امن و امان کی صورت حال کو بحال کیا جائے۔