پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار اور صحافی سلیم صافی نے بذریعہ ٹوئیٹر ابھی آگاہ کیا ہے کہ ان کی والدہ اس جہان سے رخصت ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار اور صحافی سلیم صافی نے بذریعہ ٹوئیٹر ابھی آگاہ کیا ہے کہ ان کی والدہ اس جہان سے رخصت ہو گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ کی نماز جنازہ کل صبح گیارہ بجے 18 اپریل کو رشکی بازار کے مین جنازگاہ مردان روڈ میں ادا کی جائے گی۔ جبکہ فاتح خوانی رشکئی انٹر چینج پر واقع آبائی گھر میں کی جائے گی۔