کرونا کی موجودہ بڑھتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول نے 50 سال سے لے 60 سال کے لوگوں کے لئے ویکسین لگانے کا عمل کا آغاز 21 اپریل سے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

جبکہ ویکسین سینٹرز رات کے وقت بھی کُھلے رہینگے اس کے ساتھ ہی مزید درخواست کی گئی ہے کہ پچاس سال سے زائد عمر کے افراد فوراً رجسٹر ہو جائے۔