سینٹر ثانیہ نشتر، جو کفالت پروگرام کی سربراہ ہے، ان سے شکایات کی گئی کہ شکایت کنندہ کے ضلع میں سروے ہوگیا ہے لیکن اس کا نام اس میں نہیں آیا تو اب اس کا کیا ہوگا؟
سینٹر ثانیہ نشتر، جو کفالت پروگرام کی سربراہ ہے، ان سے شکایات کی گئی کہ شکایت کنندہ کے ضلع میں سروے ہوگیا ہے لیکن اس کا نام اس میں نہیں آیا تو اب اس کا کیا ہوگا؟
اس سوال کے جواب میں، ثانیہ کا کہنا تھا کہ اس بارے میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہیں، ہر ضلع میں سروے مکمل ہونے کے بعد تحصیل کی سطح پر احساس رجسٹریشن ڈیسک کھولے جارہے ہیں تاکہ سروے میں رہ جانے والے گھرانے وہاں جا کر خد کو رجسٹر کروا سکیں۔
جبکہ جن اضلاع میں رجسٹریشن ڈیسک موجود نہیں رواں سہ ماہی میں وہا ڈیسک کھول دیئے جائینگے۔